English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کااختتام

القمر

پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختون خوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام جمخانہ کرکٹ کلب میں انٹر اکیڈمی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے ختم ہو گئے ۔ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مختلف کلبوں کی8ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اس موقع پر نامور عالم دین اور سماجی کارکن۔مولانا شعیب اور رہنما عوامی نیشنل پارٹی حاجی شیر رحمان مہمان خصوصی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے