English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وفاقی وزیر حماد اظہر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی  حماد اظہر بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے حماد اظہرنے کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گھر پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،تمام لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کازور ٹوٹنے کے بعد تدریسی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوگئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے