English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری افضال آرائیں کشمیرریلی سے خطاب کرینگے

القمر

بدین(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری افضال آرائیں بدین میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی۔بدین میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو ریلی نکالی جائے گی جماعت اسلامی ضلع بدین کے ترجمان محمد علی بلیدی کے اعلامیہ کے مطابق بدین میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری افضال آرائیں جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر سیدعلی مردان شاہ نائب امیر مولانا غلام رسول احمدانی ودیگر رہنما خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے