English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان خیریت سے ہیں، ترجمان

القمر

پشاور (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے اسفند یار ولی کے انتقال سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ترجمان اے این پی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔ترجمان اے این پی نے مزید کہا کہ
اسفندیار ولی خان کے انتقال کی افواہیں بیمار ذہنیت والے پھیلا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے