English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات‘اہم امور پر گفتگو

القمر

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی موجودہ سیکورٹی صورتحال، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاکستان میں کووڈ۔19کے خلاف جنگ میں برطانیہ کے کردار پر برطانوی ہائی کمشنر سے اظہار تشکر کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے