ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عظمیٰ بخاری اسٹیج سے گر کر زخمی ہوگئیں

ڈسکہ (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کنٹینر سے گر کر زخمی ہو ئیں‘وہ مریم نواز کے استقبال کے لیے سیڑھیوں سے اترتے ہوئے پائوں پھسلنے سے گریں۔ ان کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔ این اے 75 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے جلسوں اور کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں