ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ کی مراد علی شاہ سے الوداعی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ(ایس آر بی)خالد محمود نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہائوس میں الوداعی ملاقات کی اور انہیں سالانہ رپورٹ2020ء 2021ء پیش کی اور کہا کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق سخت محنت کی ہے اور اس وقت یہ ادارہ زیادہ متحرک اور موثر ہے،ان کے 5 سالہ دور میں آمدنی کی وصولی 62 ارب روپے سے بڑھ کر 128 ارب روپے ہوگئی۔خالد محمود کو 2016ء 2017ء میں 5سال کی مدت کے لیے چیئرمین ایس آر بی کے طور پر مقرر کیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں