ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ میں کشتی ڈوب گئی‘ 3 افراد ہلاک

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں مانوکاؤ ہاربر کے قریب کشتی الٹنے سے 3 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق کشتی جو مانوکاؤ بندرگاہ کے قریب روانہ ہوئی اور 4 افراد پر مشتمل تھی، نامعلوم وجہ سے الٹ گئی۔ اس واقعے کے بعد ویسٹ پیک ریسکیو ہیلی کاپٹر، کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم پولیس نے کاروائی کی اور انہوں نے کشتی پر سوار 3 افراد کی نعشیں بازیاب کیں۔ زندھ حالت میں ہونے والے چوتھے شخص کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو نیوزی لینڈ پولیس نے حادثے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں