ملک بھر میں کورونا سے آج صرف 11 مریض جاں بحق اکتوبر 18, 2021اکتوبر 18, 2021 0 تبصرے 124 مناظر اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 663 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف 11 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔