English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ: جناح اسپتال میں  7افراد داخل

کراچی:شہرقائد سمیت ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثر مزید 7افراد داخل کردیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں 24گھنٹے کےد وران ڈینگی کے 438نئے کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں،اسلام آباد میں 107اور پنڈی میں 64افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔

روالپنڈی میں ڈینگی ایس اوپیز پر خلاف ورزی کرنے پر 5سو مقامات سیل کردیے گئے،پنجاب بھر میں ڈینگی کے 412نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں،لاہور میں 332افراد ڈینگی مچھر کا نشانہ بنے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے