English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یورپ میں تارکین وطن کے مسائل اجاگر کرنے والی گڑیا لندن پہنچ گئی

لندن: بڑی تعداد میں برطانوی شہری امید نامی گڑیا کا استقبال کرنے کے لیے جمع ہیں‘ حاضرین تارکین وطن سے اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں تارکین وطن کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے والی امید کی گڑیا مختلف یورپی ممالک سے ہوتی ہوئی برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق لکڑی سے بنی اور عام انسان سے دوگنا قد کی حامل اس گڑیا نے 27 جولائی کو ترکی کے سرحدی شہر غازی عینتاب سے اپنا سفر شروع کیا تھا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے