English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں کوروناوائرس کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 18مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28377تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے591نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں اس وقت کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد23917تک پہنچ گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے