ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے‘ 18افراد گرفتار

کویٹو: ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے شہری کو حراست میں لے رکھا ہے

کویٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے باہر جمع ہوئے ہزاروں مظاہرین نے صدر گوئلرمو لاسو کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاج رہنما نے اپنے خطابات میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی مخالفت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں