ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکا، 4افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی: میٹرک بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا سلنڈر پھٹنے کا لگتا ہے،دھماکاہوتے ہیں ایمبولنس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں تھیں،جنہوں نے زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا تھا کہ واقعے  میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، مزید تفتیش کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈاور کرائم سین کی ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں