ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے دی گئی مہلت آج ختم ہوجائے گی ۔عدالت عظمیٰ کے حکم پر اب تک 80 فیصد فلیٹ خالی کرا لیے گئے ہیں، البتہ اب بھی کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔واضح رہے کہ عدالت عظمی نے27اکتوبرتک عمارت خالی کرنے کا حکم دیاتھا تاہم بعدازاں عمارت خالی کرنے کی مہلت آج(اتوار) تک بڑھادی گئی تھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں