ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی میں برازیلی صدر کے محافظوں کا صحافیوں پر حملہ

روم: برازیلی وزیراعظم بولسونارو اپنے محافظوں کے ساتھ پھر رہے ہیں

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے شہر روم میں برازیلی صدر کی اپنے حامیوں سے ملاقات کے دوران ان کے کے محافظوں نے وہاں موجود صحافیوں پر حملہ کر دیا۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ وہ بولسونارو کے خلاف محکمہ پولیس میں شکایت درج کرائیں گے۔ برازیل میں کورونا وائرس کے بحران کو اچھی طرح سے نہ سنبھالنے کے باعث صدربولسونارو پر شدید نکتہ چینی ہوتی رہی ہے اور بعض حلقوں نے تو ان کے رویے کو نسل کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔ بات چیت کے دوران ایک صحافی لیونارڈو مونٹیرو نے صدر سے سوال کیا کہ وہ اتوار کے روز جی 20 کے اہم اجلاس میں شریک کیوں نہیں ہوئے تو ان کے محافظوں نے مارپیٹ شروع کردی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں