English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آزاد تجارت کا عالمی سمجھوتا ’’آرسیپ‘‘ جنوری میں نافذ ہوگا

القمر

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) تجارت سے متعلق 15ممالک کے درمیان آرسیپ معاہدہ جنوری میں نافذ ہوجائے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری سمجھوتے میں ایشیا بحرالکاہل کے 15 ممالک شامل ہوں گے۔ اس سمجھوتے پر جاپان، چین، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم، آسیان کے 10 رکن ممالک کے ساتھ گزشتہ برس نومبر میں دستخط کیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے