لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈینگی بخار کے مزید 186 نئے کیسز بھی سامنے آگئے جبکہ دوسری طرف شہر میں کرونا کیسز بھی مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
جس کے نتیجے میں شہر میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہو کر 1.4 فیصد رہ گئی ہے اور اس عرصے میں کرونا کی 59 نئے کیسز بھی سامنے آگئے ہیں۔

