English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موڈرنا کی کورونا ویکسین بوسٹر شاٹ کی منظوری کیلئے جاپانی وزارت صحت کو درخواست

امریکی دوا ساز ادارے موڈرنا نے اپنی کووڈ 19 ویکسین کی بوسٹر شاٹ کی منظوری کیلئے جاپان کی وزارت صحت کو درخواست دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان فائزر کی کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری پہلے ہی دے چکا ہے۔واضح رہے کہ جاپان کا دسمبر سے ملک میں بوسٹر شاٹ شروع کرنے کا ارادہ ہے۔جاپان میں 74 فیصد آبادی کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے، جاپان میں اس وقت کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے