دبئی (سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلا دیش پہنچ کر ایک روزہ قرنطینہ کرے گی۔ افتخارِ احمد بھی دبئی پہنچ کر ٹیم کا حصہ بن گئے۔واضح رہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ 21 نومبر کو لاہور سے بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سیمی فائنل میں گرین شرٹس کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قوم ابھی تک صدمے سے دوچار ہے اور حسن علی کو موضوع بحث بنایا ہوا ہے۔

