English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مرجائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، سعد رضوی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی ) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ مرجائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، اب ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے ڈبے خالی نہیں ہونے چاہئیں۔

شہدائے ناموس رسالت ﷺ کانفرنس سے خطاب میں سعد رضوی کا کہنا تھاکہ مفتی منیب الرحمان سے لےکر نیچے تک سب کو سلام پیش کرتے ہیں، کمزور نظریے والے کے ہاتھ میں ایٹم بم بھی ہو تو وہ کچھ بھی نہیں، آپ کا سب کچھ گیا ہے ہمارا کچھ نہیں گیا۔

سربراہ ٹی ایل پی کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے جانیں دینے سے گریز نہیں کریں گے، ملک کی حفاظت کے لیے ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے