English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت نے ٹی ٹی پی کے 100 سے زائد قیدی رہا کر دیے

اسلام آباد: حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کے 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت رہائی پانے والے قیدیوں میں اکثریت ان کی ہے جنہیں حکومت کے قائم کردہ انٹرمنٹ سینٹرز میں اصلاح کے عمل سے گزارا جا رہا تھا، ان میں پیدل سپاہی بھی شامل ہیں۔

حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ٹی ٹی پی کے مطالبے پر نہیں بلکہ طالبان کی جانب سے یکم نومبر کو سیز فائر کے اعلان کے بعد خیرسگالی کے طور پر کیا ہے۔

حکومت کے براہ راست تحریک طالبان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے