English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پشاور میں فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل شہید

پشاور: حیات آباد کے علاقے میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل شہید ہوگئے۔

حیات آباد میں اشتہاری کی گرفتاری کے لیے رات گئے پولیس کا آپریشن جاری تھا، اشتہاری ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس کے نیتجے میں اے ایس آئی ریاض خان اور کانسٹیبل جعفر شہید ہوگئے۔

فرار ملزمان کی گرفتاری کے چھاپے مار جا رہے ہیں۔ شید اے ایس آئی اور کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے