English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کرلیا ہے۔

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حکومت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہے، ان کے مارجنز پر نظرِ ثانی کے حوالے سے ایک سمری پہلے ہی ای سی سی میں پیش کی جا چکی ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ ای سی سی کے آئندہ اجلاس میں مارجن پر فیصلہ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے