ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی: قومی ایئر لائن نے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق سعودی عرب کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، یکم دسمبر سے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار 35 پروازیں آپریٹ ہوں گی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پروازیں کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد، پشاور سے روانہ ہوں گی، پاکستان سمیت 6 ممالک کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہے، پاکستان سے جانے والے مسافروں کو سعودی عرب میں 5 روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں