English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کانپور ٹیسٹ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے284 رنز کا ہدف دے دیا

القمر

کانپور (جسارت نیوز)بھارت نے کانپور ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 234 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر کے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے284 رنز کا ہدف دے دیا۔ شیریاس آیئر 65 اور وردھیمن ساہا 61رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ٹم سائودی اور کائل جیمسن نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے