ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا میں آن لائن چھیڑچھاڑ کو بے نقاب کرنے کیلیے قانون سازی

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ آن لائن چھیڑ چھاڑ کو بے نقاب کرنے کے لیے قانون سازی کرے گی۔ اس سلسلے میں فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا اداروں کو مشکوک افراد کی شناخت کے لیے ذمے دار ٹھہرایا جائے گا۔ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا تھا کہ یہ قانون آسٹریلوی شہریوں کو آن لائن بدسلوکی اور ہراساں کرنے سے بچائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسکاٹ موریسن کی قدامت پسند مخلوط حکومت کو 2022 ء کی پہلی ششماہی میں انتخابات کے چیلنج سامنا ہے۔ اسکاٹ موریسن کا کہنا تھا کہ آن لائن دنیا کو جاہلوں کی طرح مظاہرہ نہیں کرنا چاہے ۔ اس بات کا کوئی اختیار نہیں کہ گمنام افراد شہریوں کو تکلیف پہنچائیںاور انہیں ہراساں کریں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں