ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق آئی آئی چندریگر روڑ سے متصل پی ٹی سی ایل کی عمارت کے ساتھ خالی پلاٹ میں لگی، خالی پلاٹ پر کچرا موجود تھا جس میں آگ لگی۔

اطلاع ملنے پر پولیس سمیت فائربرگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں