پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی نومبر 30, 2021 بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے عابد علی نے دوسری اننگز میں 91 اور عبداللہ شفیق نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔