ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

لاہور: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر آگئے، حسن علی 16ویں سے 11 ویں نمبر پر آگئے جبکہ عابد علی کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری ہوئی۔

فاسٹ بولر شاہین آفریدی آٹھویں سے پانچویں نمبر پر آگئے، عابدعلی 48ویں سے 20 ویں نمبر پر آگئے، رینکنگ میں جوروٹ سرفہرست ہیں جبکہ اسٹیواسمتھ  دوسرے اور ویلیمسن تیسرے نمبر پر ہیں، بولنگ میں پیٹ کمنر پہلے نمبر پر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں