بابر اعظم جنہوں نے رواں سال جنوری میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی،اب تک سات میں سے چھ میچز اور تین میں سے دو سیریز جیت کر بطور کپتان اپنی کامیاب اننگز کا آغاز کرچکے ہیں، ان کی کپتانی میں پاکستان نے اب تک کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: کیا شکیب کی واپسی میزبان ٹیم کو وائٹ واش سے بچا سکے گی؟

