English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لطیف آباد،گھریلو جھگڑے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گھریلو جھگڑے میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل۔ تھانہ اے سیکشن کی حدود مکان نمبر 223 بلاک بی یونٹ نمبر 8 لطیف آباد میں ایک گھر میں گھریلو جھگڑے میں مبینہ طور پر عمران بھٹی نے اپنی بیوی 30سالہ مسماۃ ندا کو خنجروں کے وار سے قتل کردیا۔اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی اور لاش کو بھٹائی اسپتال پہنچایا جہاں سے قانونی کارروائی کیلیے لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے