English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں مہنگائی؛ مفت خوراک کی فراہمی چیلنج بن گیا

امریکہ میں عالمی وبا کرونا کے دوران مفت خوراک مہیا کرنے والے اداروں پر انحصار کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 30 سے 40 فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔ البتہ اب ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ان اداروں کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔ مزید تفصیل اسد اللہ خالد کی رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے