ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینئر وزیر علیم خان کا عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا

پنجاب حکومت کے سینئر وزیر علیم خان کا عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا  ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفی دیا تھا جو منظور کرلیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر پنجاب نے علیم خان کا وزارت سے استعفی منظور کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ عبد العلیم خان نے چند روز قبل وزیراعظم سے ملاقات میں استعفی پیش کیا تھا، عمران خان نے عبدالعلیم خان کو استعفی واپس کرتے ہوئے کچھ دیر انتظار کرنے کو کہا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں