English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، ہیڈکوچ جونئیر ہاکی ٹیم نے ناکامی کی ذمیداری قبول کرلی۔ ہیڈ کوچ جونئیر ہاکی ٹیم دانش کلیم نے بھارت میں کھیلے گئے جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں ناکام ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں موجود کھلاڑی باصلاحیت ہیں مگر توقعات کے مطابق نتائج نہ آسکے۔دانش کلیم نے کہا کہ کووڈ کے باعث 2 سال ٹیم کو عالمی میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملا، جس کے باعث مشکلات ہوئیں، کھلاڑیوں نے تجربے کی کمی کے باوجود بہترین کھیل پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے