ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانحہ اے پی ایس کیس: حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کیلیے مزید مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کیس میں رپورٹ جمع کرانے کے لیے حکومت کو مزید مہلت دے دی۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتے کا وقت دے دیا، وزیراعظم کے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کے لیے کہا گیا تھا۔

حکومت نے سپریم کورٹ میں اے پی ایس عملدرآمد رپورٹ جمع کرانی ہے۔ حکومت کی جانب سے عدالت سے اضافی وقت کی درخواست کی گئی تھی۔

دوسری جانب سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت سردیوں کی عدالتی چھٹیوں کے بعد ہونے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں