English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برانڈ ایمبیسیڈر رہوں گا، شاہد آفریدی

کراچی : شاہد آفریدی سے کشمیرپریمئر لیگ کے صدر عارف ملک اور چیئرمین ارشد تنولی ملاقات کررہے ہیں

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برانڈ ایمبیسیڈر رہوں گا۔ کشمیر اور کشمیر عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے، کشمیر کازاور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی نے صدر کشمیر پریمئر لیگ عارف ملک سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر لیگ کے نئے چیئرمین ارشد خان تنولی کے لیے بھی نیک خواہشات کااظہار کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے