کیا ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث اہلکار انضباطی کارروائی سے بچ جائیں گے؟ دسمبر 14, 2021 ستمبر کے وسط میں امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کو ”افسوس ناک غلطی” قرار دیا تھا۔