ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم جون2022میں پاکستان کا دورہ کریگی،رمیز راجہ

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کینسل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم آئندہ برس جون میں پاکستان آئے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ کو کوچز کی تلاش ،اشتہار جاری کردیا

رمیز راجا کا کہناتھاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار انداز میں ہدف کا تعاقب کیا، خود اعتمادی اور تحمل مزاجی اس جیت کی بنیاد رہی،محمد رضوان کے ساتھ پارٹنر بابراعظم بھی شاندار رہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ملتوی ہونے پر رمیز راجا نے کہا کہ افسوس ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ون ڈے میچز کینسل ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ جون 2022 میں فل اور فٹ ویسٹ انڈیز ٹیم آئے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں