English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بندروں کا بھیانک انتقام، 250کتوں پر دھاوا

القمر

مہاراشٹر:بندروں نے خونی لڑائی میں بھیانک انتقام لیا، کتوں نے بندر کے بچے کو مارا تو بندروں کے غولوں نے پنچائیت بلائی اور 250کتوں کو مار کر بدلا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ پہلے کتوں نے بندر کے بچے کو مار کر زخمی کیا ، جس کے بدلا لینے کے لیے بندروں نے اپنے جھنڈ کے ساتھ مل کر اطراف کے تمام کتوں پر چڑھائی کردی اور تقریبا 25کے قریب کتوں کو مار مار کر زخمی کردیا۔

بھارت کے شہر مہاراشٹر میں بندروں کے انتقام کی یہ خبر سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہی ہے، صارفین دلچسپ تبصرے کرکے لوگوں میں مقبول ہونے کی کشش کررہے ہیں۔

The post بندروں کا بھیانک انتقام، 250کتوں پر دھاوا first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے