ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریا: کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ہزاروں افراد کی ریلی

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا کے دارالحکومت میں 30 ہزار افراد نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی یاد میں ایک ریلی نکالی۔ یہ ریلی ٹریڈ یونینوں، میڈیکل ایسوسی ایشن اور مذہبی برادریوں کے تعاون سے ترتیب دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ آسٹریا میں کورونا کے سبب 13 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

The post آسٹریا: کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ہزاروں افراد کی ریلی first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں