English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گجرات :دواسازکمپنی میں بوائلر پھٹنے سے 4افرادہلاک

القمر

گاندھی نگر (انٹرنیشنل ڈیسک) گجرات میں وڈودرا کے مکر پورہ صنعتی علاقے میں دوا ساز کمپنی کے پلانٹ میں بوائلر پھٹنے سے خاتون سمیت 4مزدور ہلاک ہوگئے۔ مقامی پولیس نے بتایاکہدوا ساز کمپنی کینٹن لیبارٹریز کے بوائلر میں اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکااتنا زور دار تھا کہ اس سے تقریباً ایک کلومیٹر کے علاقے میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ مزدوروں نے بوائلر کے قریب ہی رہنے کے لیے مکان بنا رکھا تھا۔ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

پ

The post گجرات :دواسازکمپنی میں بوائلر پھٹنے سے 4افرادہلاک first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے