English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹک محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز زیارت کے قریب تھا۔

زلزلے جھٹکے افغانستان کے کئی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے