ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر

لاہور: شہر میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثرہوگیا ، مختلف علاقوں میں فیڈر ٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی کئی گھنٹے معطل رہی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ڈسٹری بیوشن سسٹم خراب ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی، بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اردو بازار، باغبانپورہ،کینٹ، مناواں، فتح گڑھ، شادمان، آصف کالونی، بھاٹی گیٹ، بکر منڈی، مقدس پارک، ڈیوس روڈ ،اتحاد کالونی، شاہدرہ میں بجلی بند رہی، جبکہ جیا موسی ، رنگ روڈ اور ملتان روڈ کے اطراف میں بھی بجلی کی فراہمی معطل رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں