ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ہاکی کھلاڑیوں کی کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر جونیئر کھلاڑیوں کی پرفارمنس رپورٹ طلب کرلی ہے۔صدر پی ایچ ایف برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر سیکرٹری آصف باجوہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کی تھی، اورسینئر ہاکی ٹیم نے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کی تھی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مفصل مینجرز کو رپورٹ مرتب کرکے رواں ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایات کی ہے۔ ہیڈ کوچ اولمپین دانش کلیم پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی پرفارمنس رپورٹ مرتب کرینگے اور اولمپین خواجہ جنید سینئر ہاکی ٹیم کی پرفارمنس رپورٹ مرتب کرینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں