ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی نے 2021کی کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ سے نوازا

لاہور : پی سی بی کے تحت تقسیم ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا چیئرمین رمیز راجا کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقادقذافی اسٹیڈیم لاہور کی فار اینڈ بلڈنگ میں کیاگیا ، جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر رمیز راجا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان کو کیش پرائز سے نوازا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں