اسلام آباد(آئی این پی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عاید کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول پر ٹیکس کی شرح2 اعشاریہ5 فیصد،ڈیزل پر 5 اعشاریہ 44 فیصد، مٹی کے تیل پر 8 اعشاریہ 3فیصد اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 2 اعشاریہ7فیصد لاگو کردی گئی۔
