English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی،مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے

رینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ہفتہ کو ضلع شوپیان میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کلبل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا ،اورگھرگھر تلاشی لی۔ قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے