English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ممبئی : کثیر منزلہ رہایشی عمارت میں آتش زدگی سے 7افراد ہلاک

القمر

ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں عمارت میں آتش زدگی کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 15زخمی ہو گئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ممبئی کی کثیر منزلہ عمارت میں حادثہ ہفتے کے روز صبح پیش آیا۔ امدادی کارکنوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔ اس دوران عمارت کی بالائی حصے میں پھنسے افراد کو نکال لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

The post ممبئی : کثیر منزلہ رہایشی عمارت میں آتش زدگی سے 7افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے