English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی صدر کی جاپانی وزیر اعظم سے سیکورٹی کے مسائل پر گفتگو

ٹوکیو: جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ آن لائن گفتگو کررہے ہیں

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کے درمیان آن لائن گفتگو میں سیکورٹی کے مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ دونوں رہنماؤں نے سیکورٹی سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشاتاور اقتصادی معاملات پر تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ واضح رہے کہ کشیدا کے جاپان کے وزیر اعظم بننے کے بعد ان کی پہلی اہم بات چیت ہے۔ کشیدا نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر بائیڈن کے ساتھ آزاد اور کھلے ہندبحرالکاہل ، چین اور شمالی کوریا کے تنازع اور یوکرائن کے مسئلے پر تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے